بھارت غیر ملکی کرکٹرز کیلئے غیر محفوظ ملک بن گیا

لندن (سپورٹس نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان میں سکیورٹی کا بہانہ بنانیوالا بھارت اب غیرملکیوں کھلاڑیوں کی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کیلئے منتیں کرنے لگا۔آسٹریلوی کھلاڑیوں کے سکیورٹی خدشات کے بعد انگلینڈ اپنے کھلاڑیوں کو بھی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے ناک آئوٹ راونڈ میں شرکت کی اجازت نہیں دے گا۔رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیم کی ویسٹ انڈیز سے وائٹ بال سیریز کا آغاز 29 مئی سے ہوگا، اس میں 3 ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں