بھارت نے پورے خطے کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کیا

سرگودہا (بیورو چیف)کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان نے بھارتی جارحیت اور جنگی صورتحال کے دوران مثالی انتظامی اقدامات پر ڈپٹی کمشنر سرگودہاکیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، محکمہ صحت،میونسپل کارپو ر یشن اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران کوزبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ کمشنر نے کہا کہ بھارت کی جانب سے جارحانہ عزائم نے پورے خطے کو ایک غیر یقینی صورت حال سے دوچار کر دیا۔ ان مشکل اور غیر معمولی حالات میں سرگودہا کی ضلعی انتظامیہ نے جس پیشہ ورانہ مہارت، ہم آہنگی اورفرض شناسی کا مظاہرہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں