بھارت پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت سے بھی خائف ہے’ فرحان سعید

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی اداکار و گلوکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اثر و رسوخ کی وجہ سے بھارت ہمارے کانٹینٹ کی نیٹ فلکس تک رسائی کو محدود کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید نے کہا کہ ہمارے ملک کی شوبز انڈسڑی کی موجودہ حالات کے حساب سے سب سے بہتر کام ابھی ہم یہ کر سکتے ہیں کہ نیٹ فلکس کے لیے کانٹینٹ بنائیں، جب ہم نیٹ فلکس پر آ جائیں گے تو حالات بالکل بدل جائیں گے کیونکہ وہاں ہمیں پوری دنیا دیکھے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں