بھارت کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر کتنی انعامی رقم مل گئی ؟ جانئے

نئی دہلی (سپورٹس نیوز) بھارت نے تیسری مرتبہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی جیت کر 22 لاکھ 40 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم بھی اپنے نام کی۔نیوزی لینڈ دوسری مرتبہ یہ اعزاز نہ جیت سکی لیکن فائنل میں رسائی کے بعد بطور رنر اپ ٹیم نے11لاکھ20ہزار ڈالرز انعام حاصل کیا’ سیمی فائنل میںسفر ختم کر دینے والی آسٹریلیا اور جنوری افریقا نے60ہزار ڈالرز کا انعام ضرور پالیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں