3

بھاگم بھاگ2میں پریش راول کا کردار کیسا ہوگا؟ اداکار نے بتا دیا

ممبئی (شوبز نیوز) بالی وڈ کے تجربہ کار اداکار پریش راول نے اکشے کمار کی آئندہ آنے والی فلم بھاگم بھاگ 2 میں اپنے کردار کے بارے میں بتا دیا۔پریش راول بالی وڈ کے تجربہ کار اداکاروں میں سے ایک ہیں جو ہر طرح کے کرداروں خواہ وہ مزاحیہ ہوں، منفی ہوں یا جذباتی نہایت مہارت سے نبھاتے ہیں۔ان کی مزاحیہ اداکاری لاجواب ہے جو ان کی کئی ایسی فلموں سے ثابت ہوتی ہے جنہیں آج بھی بڑے شوق سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان میں سے ایک بھاگم بھاگ ہے جو 2006 میں ریلیز ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں