1

بھنڈی کی کاشت کو فروری کے وسط میں شروع کیا جائے

احمدیار(نامہ نگار)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بھنڈی کی کاشت وسط فروری سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اورسبز پری نامی قسم کاشت کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے تاکہ کاشتکارمذکورہ مشہور قسم کی کاشت سے اچھی پیداوار حاصل کرسکیں نیز بھنڈی تور ی کی بوائی کیلئے اچھے اگائوں والا 10 سے 12 کلوگرام بیج فی ایکڑ استعمال کرنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے جس سے بمپر کراپ یقینی ہوسکتی ہے انہوںنے کہا کہ بیج کے بہترین اگائواور بڑھوتری کیلئے درجہ حرارت 20 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہونا موزوں ہے بھنڈی توری کی فصل سال میں 2مرتبہ فروری ،مارچ اور جون ،جولائی میںکاشت کی جاسکتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں