95

بھوآنہ پولیس نے منشیات فروش سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی

چنیوٹ(نامہ نگار)چنیوٹ تھانہ بھوانہ میں ہی سال 2023 کی آخری اور پہلی ایف ائی آر درج کر لی گئی تفصیلات کے مطابق چنیوٹ 1553 نمبر ایف آئی آر زنا حرام کاری کی ملزمان عثمان علی وغیرہ کے نام تھانہ بھوانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی جبکہ تھانہ بھوانہ میں ہی نئے سال 2024 کی پہلی ایف آئی آر درج کر لی گئی پہلی ایف آئی آر منشیات فروش کیخلاف درج کی گئی بھوآنہ پولیس نے منشیات فروش ملزم اقبال سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کی اور ملزم کو پکڑلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں