بھٹے زگ زیگ ٹیکنالوجی پرمنتقل نہ کرنے پر مقدمات درج

کمالیہ(نامہ نگار)زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنیوالے بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق انسپکٹر ماحولیا ت عرفان خان نے کاروائی کرتے ہوئے بھٹہ مالکا ن محمد اشرف اور علی حیدر کے خلاف بھٹہ جات پر زگ زیگ ٹیکنالوجی استعما ل نہ کرنے پر دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں