32

بھکاری کے روپ میں بچے اغواء کرنے والا پکڑا گیا

گوجرہ(نامہ نگار)بھکاری کے روپ میں بچے کو اغواء کر کے فرارہو نے والا رنگے ہاتھوں پکڑاگیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر354ج ب صہیب کا4سالہ بھانجاثقلین ولدشہزادمہمان آیا ہواتھاجو گلی میں کھیل رہاتھاکہ جس کو بھکاری کا روپ دھارے ہوئے تھا جو ثقلین کوپیسوں کا لالچ دے کراغواء کر کے فرارہورہاتھاجس کاپتہ چلنے پر ملزم بچے کو چھوڑ کر فرارہوگیا جس کا تعاقب کر کے لوگوں نے قابو کر لیا اور تھانہ صدرپولیس کے حوالے کر دیا گیاجس کا نام محمد اقبال بتایا جاتا ہے پولیس مصروف کارروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں