بھینسوں کی دیکھ بھال کرنیوالا ثانیہ کی وجہ سے کروڑ پتی بن گیا

ممبئی (سپورٹس نیوز) آج ہم آپ کو ایک ایسے شخص کے بارے میں بتائیں گے جس کی زندگی بھارتی ٹینس کی لیجنڈ کھلاڑی ثانیہ مرزا نے بدل دی۔ یہ شخص، جو بھینسوں کی دیکھ بھال کرتا تھا، اب کروڑوں روپے کا مالک بن چکا ہے، اور اس کی کامیابی کی کہانی سن کر آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔ثانیہ مرزا، جو بھارت کی معروف ٹینس کھلاڑی ہیں اور دنیا بھر میں اپنے کھیل اور مشہور ٹی وی شو کی میزبانی کے لیے جانی جاتی ہیں، نے 2010 میں پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی تھی۔ تاہم، ان کی شادی 2024 میں طلاق پر ختم ہوئی، جب ثانیہ نے شعیب ملک سے ”خلع” کا مطالبہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں