36

بیرسٹر گوہر نااہل قرار

اسلام آباد(بیوروچیف)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعوی کیا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان کی نااہلی اور خراب کارکردگی پر بیرسٹر علی ظفر کو آگے لایا گیا، انتخابی نتائج کے بعد قیادت کی اپروچ قابل ستائش نہ تھی، بیرسٹر گوہر کو لیڈ کرنا چاہئے تھا لیکن وہ ناکام رہے ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان کی کارکردگی پارٹی اور کارکنان کی توقعات کے مطابق نہیں تھی ، اس لئے بیرسٹر علی ظفر کو آگے لایا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں