48

بیرونی سازش کے مہروں کوعوام مسترد کرچکی ہے’ارشد طور

فیصل آباد(پ ر) پا کستان تحریک انصاف کے رہنما راشد طور نے کہاکہ بیرونی سازش کے مہروں کو عوام مسترد کر چکی ہے ،امپورٹڈ حکمرانوں کو آئندہ عوام کسی صورت ووٹ نہیں دے گی، حکمران غریب مکائو ایجنڈے پر جبکہ پوری قوم نااہل حکمرانوں مکائو مہم کیلئے سڑکوں پر ہے ۔ انہوںنے کہا کہ اقتدار سے الگ ہونے کے باوجود بھی عمران خان کی قبولیت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے امپورٹڈ حکمرانوں کے اقتدار میں آنے کے بعد انکی کارکردگی صفر ہے ، امپورٹڈ حکمرانوں کے حصے میں بدنامی کے سوا کچھ نہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں