بیسٹ ویسٹرن ہوٹل میں فائیو سٹار جیسی سہولتیں میسر

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) بیسٹ ویسٹرن ہوٹل پرل سٹی سرگودھا روڈ فیصل آباد کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں’ کم ریٹس میں فائیوسٹار جیسی سہولیات سے لطف اندوز ہونے کیلئے بیسٹ ویسٹرن ہوٹل آپ کی پہلی ترجیح ہونی چاہئے’ بیسٹ ویسٹرن ہوٹل فلی ایئرکنڈیشنڈ ہونے کے ساتھ ساتھ صفائی کا بھی اعلیٰ معیار قائم کئے ہوئے ہیں’ یہاں آکر آپ کو گھر جیسا ماحول میسر آئے گا اور آپ اپنی فیملی کے ساتھ یہاں بلا خوف و خطر سٹے کر سکتے ہیں’ بیسٹ ویسٹرن ہوٹل بیرون ملک اور بیرون شہروں سے آنے والے وفود کیلئے بہترین ترجیح ہے’ فیصل آباد کے لئے ایسے ہوٹل کی کمی محسوس کی جا رہی تھی جسے بیسٹ ویسٹرن ہوٹل نے پورا کر دیا ہے’ اس وقت فیڈمک کے کاروباری شخصیات بیسٹ ویسٹرن ہوٹل میں قیام پذیر ہیں اور انہیں فیملی جیسا ماحول فراہم کیا جا رہاہے’بیسٹ ویسٹرن ہوٹل میں سکیورٹی کا اعلیٰ انتظام کیا گیا ہے جہاں پر آپ پرسکون رہائش رکھ سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں