بیلجیئم عالمی عدالت میں اسرائیل کیخلاف کھڑا ہوگیا

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جاری جنگ اور فلسطینیوں کی ہلاکتوں کے معاملے پر بیلجیم نے عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے مقف کی باضابطہ حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بیلجیم نے اس مقدمے میں شمولیت اور حمایت کا اعلامیہ جمع کرا دیا ہے، جس کے بعد اس کیس میں شامل ممالک کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں