78

بیلٹ پیپر کی کمی’ کچھ حلقوں میں انتخابات موخر ہونے کا امکان

اسلام آباد (بیوروچیف)بیلٹ پیپر کی کمی کے باعث کچھ حلقوں میں انتخابات موخر ہونے کا امکان ہے۔ کچھ حلقوں میں دوبارہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کرانا پڑ رہی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی حلقوں میں بیلٹ پیپر کی دوبارہ چھپائی کے مسئلہ پر ایک ہنگامی اجلاس میں غور و خوض کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ جن حلقوں میں بیلٹ پیپر کی دوبارہ چھپائی کرانا پڑ رہی ہے، وہاں پر چھپائی کے سلسلہ کو ملک کے دیگر حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے مکمل ہونے کے بعد کیا جائیگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں