بیوی گئی سکون آیا، شوہر نے طلاق کے بعد دودھ سے نہا کر جشن منایا

آسام (مانیٹرنگ ڈیسک) آسام میں شوہر نے بیوی سے طلاق کے بعد 40لیٹر دودھ سے نہا کر جشن منایا، اس انوکھے واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارت کی ریاست آسام کے ضلع نلباڑی کے گائوں میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ایک شخص نے بیوی سے طلاق کے بعد 40لیٹر دودھ سے نہا کر اپنی آزادی کا جشن منایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں