59

بیٹی باپ کے جنازے میں شریک نہ ہو سکی

میامی (سپورٹس نیوز) ہلک ہوگن کی بیٹی بروک نے انکشاف کیا کہ اس نے گزشتہ روز اپنے والد کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کی کیونکہ اسے لگا کہ ریسلنگ لیجنڈ اسے وہاں نہیں چاہتا۔ اس کے بجائے وہ اپنے بچوں کو ساحل سمندر پر لے گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں