بیٹی کا شوبز میں آنا ڈرائونا خیال ہے’ نک جونس

واشنگٹن (شوبز نیوز) معروف امریکی گلوکار و اداکار اور پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس نے کہا ہے کہ بیٹی مالتی میری کا شوبز میں آنا ڈرانا خیال ہے۔انہوں نے حالیہ انٹرویو میں اپنی بیٹی مالتی میری کے ممکنہ شوبز کیریئر کے بارے میں گفتگو کی ہے، انہوں نے بتایا کہ اگرچہ میری بیٹی کو گانا گانے کا شوق ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں