بی سی سی آئی کا سری لنکا میں سہ ملکی سیریز کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

نئی دہلی(سپورٹس نیوز) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی)کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول تین ملکی سیریز کے لئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سلیکٹرز کے مطابق ہرمن پریت کور ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ اسمرتی مندھانا نائب کپتان ہوں گی۔ سہ ملکی سیریز میں میزبان سری لنکا ،بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں