تابش ہاشمی کا ٹی وی ڈرامے میں انٹری کا اعلان

لاہور (شوبز نیوز) مشہور کامیڈین اور ٹی وی ہوسٹ تابش ہاشمی نے اپنی پہلی فیچر فلم آگ لگے بستی میں کی شاندار کامیابی کے بعد ایک بڑے ڈرامہ پروجیکٹ میں جلوہ گر ہونے کا اشارہ دیدیا ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں جب میزبان حسن چوہدری نے تابش ہاشمی سے ان کے مستقبل کے ارادوں اور ٹی وی ڈراموں میں ڈیبیو سے متعلق پوچھا تو تابش نے جواب دیا کہ مداح انہیں “بہت جلد ایک “بہت بڑے ڈرامے میں اداکاری کرتے دیکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں