31

تاجروں کو بھی چاہیے کہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دیں

فیصل آباد (پ ر) ضلعی صدر انجمن مالکان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن چوہدری عبدالرزاق باجوہ، چیئر مین حاجی الطاف،ڈویژنل صدر حاجی اسلام، سر پرست اعلیٰ چوہدری اشرف گجر، سینئر نائب صدر میاں فرمان، جنرل سیکر ٹری حاجی غلام مصطفی، سیکر ٹری فنانس میاں اسد یوسف نے کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔جس میں قرآن پاک کا نازل ہوا۔اور پاکستان بھی اس عظیم اسلامی مہینے میں دنیا کے نقشے پر ابھرا۔یہی وجہ ہے کہ یہ ملک ہمشیہ قائم و دائم رہے گا۔انھوں نے کہاکہ رمضان المبارک کی عبادات اسلامی روایات کے ساتھ ہماری مذہبی فرائض کا بھی حصہ ہیں۔تو ہمیں چاہیے کہ قدرت کے اس مبارک ماہ صیام میں ہم آپس کے اختلافات ختم کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں