تاجکستان زلزلے سے لرز اٹھا

تاجکستان (نامہ نگار) تاجکستان زور دار زلزلے سے لرز اٹھا، گزشتہ روز پاکستان کے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی تھی۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق تاجکستان میں آنے والے زلزلہ کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.9ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکزی سطح زمین سے 16کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں