51

تبلیغی جماعت کی بس الٹ گئی

چکوال(نامہ نگار) کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی۔ موٹروے پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ میں1سافر جاں بحق ہوگیا، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے، حادثے کی وجہ سے لاہور – اسلام آباد موٹروے بند کردی گئی۔ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیم کی جانب سے آپریشن جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں