تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز آپریشن کیا جائے

سرگودھا (بیورو چیف) سرگودھا شہر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ضرور ہونا چاہئے مگر اس آپریشن کی آڑ میں پسند نا پسند نہیں ہونی چاہیئے اگر آپریشن ہو تو بلا تفریق ہو اور یہ مستقل بنیادوں پر رہنا چاہیئے نہ کہ چار دن کے بعد پھر وہی تجاوزات تاجر کریں اور پھر لاکھوں کا نقصان برداشت کریں ان خیالات کا اظہار راہنما پاکستان پیپلز پارٹی متین احمد قریشی نے کیا انہوں کہا کہ سرگودھا ایک کشادہ شہر ہے مگر تجاوزات کی وجہ سے اس کا حسن تباہ ہورہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں