ترپتی اور سیم مرچنٹ کی ساحل سمندر پر رومانوی تصاویر وائرل

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ فلم اینیمل میں رنبیر کپور کے ساتھ رومانوی سین میں نظر آنے والی اداکارہ ترپتی دمڑی ایک بار پھر اپنے ممکنہ بوائے فرینڈ سیم مرچنٹ کیساتھ ڈیٹنگ کرتے پکڑی گئیں۔اداکارہ کو کئی بار اپنے مبینہ بوائے فرینڈ سام مرچنٹ کے ساتھ دیکھا گیا ہے، اگرچہ اس جوڑے نے کبھی کھلے عام اپنے تعلقات کے بارے میں بات نہیں کی لیکن مداح اس بات سے بخوبی واقف تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں