ترکی کی فلم کلیاس ٹو پہلی مرتبہ پورے پاکستان میں ریلیز ہوگی

لاہور (شوبز نیوز) لالی وڈ ،بالی وڈ، ہالی ووڈ ،انڈونیشین اورچائینز کے بعد اب پہلی مرتبہ ترکش فلمیں بھی پاکستانی سینماں میں ریلیز ہوں گی ۔تفصیلات کے مطابق ترکش فلم کلیاس ٹو لاہور سمیت ملک بھر کے سینمائوں میں ریلیز ہوگی ۔فلم کلیاس ٹو کو ریلیز کرنے کے حقوق نیو پلیکس ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لئے ہیں،فلم اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کی جائے گی۔ ۔تفصیلات کے مطابق ترکش فلم کلیاس ٹو لاہور سمیت ملک بھر کے سینمائوں میں ریلیز ہوگی ۔فلم کلیاس ٹو کو ریلیز کرنے کے حقوق نیو پلیکس ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لئے ہیں،فلم اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں