تعلیمی بورڈ کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل پبلک سکول کے محمد شہزاد نے ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے نومنتخب سرپرست اعلیٰ سردار ڈاکٹر بابر ڈوگر’ صدر ثاقب علوی’ سیکرٹری چوہدری نسیم گجر’ سینئر نائب صدر ارحم بن سہیل’ چیف آرگنائزر سید ساجد حسین نقوی’ چیئرمین ایکشن کمیٹی محمد طاہر بھٹی’ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری میاں شکیل احمد’ ڈپٹی جنرل سیکرٹری رضوان اقبال’ چیئرمین لیگل امور مولوی زاہد حسین’ نائب صدر اول اشفاق احمد’ نائب صدر دوئم محمد سلیم’ سیکرٹری نشرواشاعت محمد تنویر افضل’ فنانس سیکرٹری شمریز خورشید ‘ آڈیٹر محمد یوسف انجم’ رابطہ سیکرٹری محمد عثمان و دیگر نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نومنتخب عہدیداران ملازمین کی فلاح و بہبود اور ان کے جائز حقوق کی رکھوالی کریں گے’ یقینا ان کی جیت ملازمین کا ان پر اعتماد کا مظہر ہے’ مجھے امید ہے نومنتخب ممبران اپنے اپنے عہدوں سے انصاف کریں گے اور ملازمین کی امنگوں کی ترجمانی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں