توقیر ناصر ہانیہ ‘ سجل کے بہترین کام کے معترف ہوگئے

کراچی (شوبز نیوز) پاکستان کے منجھے ہوئے اداکار توقیر ناصر نے شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکاراں ہانیہ عامر اور سجل علی کے کام کی تعریف کی ہے۔ماضی کے نامور اداکار نے ایک شو میں اپنے کریئر، تجربات اور شوبز میں آن والی تبدیلیوں سے متعلق کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا، انھوں نے کہا کہ پرانے زمانے میں کام کرنے والے اسٹارز زیادہ بہتر تھے کیونکہ وہ اپنے کام کے حوالے سے بہت فکرمند رہتے تھے۔تاہم آج کے اداکاروں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے توقیر ناصر نے کہا کہ اس وقت بھی ہماری انڈسٹری میں کچھ اچھے اور باصلاحیت فنکار ہیں، ہانیہ عامر اور سجل علی بھی ان اداکاروں میں شامل ہیں جو باصلاحیت ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ تاہم ان اداکارا کے کریئر میں جس چیز کی کمی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں