63

توہین رسالت اورقرآن کریم کی بے حرمتی کسی صورت قبول نہیں

فیصل آباد(پ ر) مرکزی چیئرمین پاکستا ن بین المذاہب امن کونسل وانسانی حقوق ( ر جسٹر ڈ) ڈاکٹر ایم بی ناصر ملک نے کہا کہ توہین رسالت اور قرآن کریم کی بے حرمتی کسی صورت قبول نہیں، ہم تمام الہامی کتابوں کی عزت و تکریم کرتے ہیں، اس وقت دنیا میں سب سے اہم معاملہ اسلاموفوبیا کا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں