تکمیل قرآن یقینا مسلمانوں کے لئے باعث برکت ہے

سرگودھا (بیورو چیف) تکمیل قرآن یقیناً مسلمانوں کیلئے باعث برکت اور اللہ کی خوشنودی کا ذریعہ ہے اس بابرکت نماز تراویح میں شریک نمازی بھی اللہ کی اتنی ہی رحمت کے مستحق ہیں جتنا قرآن پاک سنانے والا ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار مفتی مرزا جنید اسلم نے تکمیل قرآن کی بابرکت محفل میں خطاب کرتے ہوئے کیا مفتی مرزا جنید اسلم نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ جیسے ناچیز بندہ سے قرآن پاک رمضان المبارک میں نماز تراویح میں سنانے کی ہمت دی اور خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو نماز تراویح کو ادا کرتے ہوئے قرآن پاک سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں