تھانہ سٹی کمالیہ کاSHOتبدیل

کمالیہ(نامہ نگار)سرکل کمالیہ کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل ۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے تھانہ سٹی کما لیہ کے ایس ایچ ناصر عظیم کو تبدیل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ صدر کمالیہ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ تھانہ بھسی سے قیصر ندیم بھنڈر کو ایس ایچ او تھانہ سٹی کما لیہ تعینات کر دیا ہے جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں