21

تھانہ ڈیرہ ٹائون کے ایس ایچ او کا تبادلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) سب انسپکٹر فہیم عباس ڈھانڈلہ کو ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ ٹائون تعینات کر دیا گیا ، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کردیاہے، فہیم عباس ڈھانڈلہ ایک نوجوان اور ایماندار اور اچھی شہرت کے حامل آفیسر ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ تھانہ ڈیرہ ٹائون کی حددو میں قیام امن کیلئے کام کیا جائے گا۔ اچھی شہرت کے حامل علاقہ معززین کی رائے کا احترام کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں