فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ میں دشمنی کی بنا پر 3 کس اشخاص کوقتل کرنے کا واقعہ ، وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس آفیسر کیپٹن(ر)محمد علی ضیاء موقع پر پہنچ گئے ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس پی مدینہ ٹائون بھی پہنچ گئے ، ایس پی مدینہ ٹائون سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی، ایس پی مدینہ ٹائون کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں ، تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے ۔
69