تیاری اچھی ہے، ہمارا فوکس پرو ہاکی لیگ پر ہے’ عماد بٹ

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ہے کہ تیاری بڑی اچھی ہے، ہمارا سارا فوکس پرو ہاکی لیگ پر ہے۔ ارجنٹائن روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ اس طرح کے ایونٹس سے کھلاڑیوں کا مورال کافی بڑھتا ہے، ہر کھلاڑی بہتر سے بہتر کی کوشش کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں