تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتار ی سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق انسپکٹر موٹروے پولیس محمد ضیا اللہ نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور ابو بکر کے خلاف گاڑی ٹریلر کو انتہائی تیز رفتاری اور غفلت سے چلانے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں