تیز رفتاری پر ڈرائیونگ کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)بغیر ڈرائیونگ لائسنس اور اوور لوڈ رکشہ کو تیز رفتاری سے چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس اہلکار اللہ رکھا نے دوران ڈیوٹی کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور غلام مصطفی کے خلاف لوڈر رکشہ کو لکڑی سے اوور لوڈ کرکے تیز رفتار ی اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے چلانے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں