تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتار موٹر بائیک کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق موٹر سائیکل سوار فرار۔تفصیل کے مطابق کمالیہ عمران بیکرز کے سامنے مین روڈ پر روڈ کراس کرتے ہوئے 33سالہ آصف نامی شخص کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے ٹکر ماردی نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں