1

تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے کمسن بچی کو کچل دیا،موقع پر جاں بحق

ڈجکوٹ (نامہ نگار ) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے کم سن بچی کو کچل دیا ، موقع پر جاں بحق، بتایا جاتا ہے کہ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ جالندھر روڈ ہرنام سنگھ کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے گھر کے باہر کھیلتی بچی کو کچل دیا اور تین سالہ عنائیہ فاطمہ کو کچل دیا جس کے نتیجے میں عنائیہ کی موقع پر ڈیتھ ہو گئی اہلخانہ نے شدید احتجاج کیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر حادثے کے مرتکب ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں