63

تیز رفتار کار کا ٹرالی کیساتھ تصادم ‘ 1جاں بحق ‘ 2زخمی

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)فیصل آباد رنگ روڈ پرتیز رفتارکار ٹرالی کے ساتھ تصادم ‘ کار مکمل طور پر تباہ’1جاں بحق 2شدید زخمی تفصیلات کے مطابق فیصل آباد رنگ روڑ پر لنڈا پل کے قریب تیز رفتار کار ٹرالی کے نیچے گھس گئی جس کے نتیجہ میں 35 سالہ عاصم رحمان ولد عبدالر حمان سکنہ 66 دھاندر ہ موقع پرہی جاں بحق ہو گیا جبکہ 25سالہ اسد ولد سردار ،25سالہ زمر عباس ولد عبدالرزاق سکنہ66دھاندرہ شدید زخمی ہو گئے ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد فراہم کر کے زخمیوںکو سول ہسپتال منتقل کر دیا اور لاش کو تھانہ ساندل بار کے حوالے کر دیا تینوں آپس میں دوست اور مری سیر کیلئے جا رہے تھے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں