تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا کر تباہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) کینال روڈ پر فیصل ٹائون کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر کھمبے سے جا ٹکرائی’ ریسکیو1122 نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہو گیا’ 20سالہ عبداﷲ وقاص اپنے ساتھی کے ہمراہ کار نمبری AWY-764 پر جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر بجلی کے کھمبے سے ٹکرا کرکاربری طرح تباہ ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں