تیل کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ

کراچی (بیوروچیف) مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ امریکی کروڈ آئل 90.90ڈالرفی بیرل میں فروخت ہورہا ہے،ڈبلیو ٹی آئی کروڈآئل کی قیمت میں 12.21فیصد اضافہ دیکھا گیا۔جبکہ برطانوی برینٹ آئل 92.69فی بیرل میں فروخت جاری ہے،برطانوی برینٹ آئل کی قیمتوں میں 8.52فیصد اضافہ دیکھاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں