8

تین بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

گوجرہ (نامہ نگار)فیسکو ٹاسک فورس نے تین بجلی چور رنگے ہا تھو ں پکڑ لئے ۔ فیسکو حکا م کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 360 ج ب دلبر حسین ، چک نمبر 332 ج ب نجم الحسن اور چک نمبر 338 ج ب کا وسیم شا ہ اپنے میٹرو ں سے بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر فیسکو اہلکا رو ں نے چھا پے مار کر انہیں میٹرو ں سے ڈا ئر یکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تھا نہ صدر اور نوا ں لا ہور پولیس کو تحریری طور آ گا ہ کردیا جنہو ں نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں