8

تین منشیات فروش قانون کی گرفت میں آگئے

گوجرہ(نامہ نگار)پولیس نے تین منشیات فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآ مد کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 470 گ ب سمندری کا رمضا ن بائی پاس سمندری روڈ پر کھڑا چرس فروخت کر رہا ہے جس پر سٹی پولیس گوجرہ نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرلیا اور اسکے قبضہ سے 2200 گرا م چرس برآ مد کرلی علا وہ ازیں چک نمبر 68 ج ب کا نصیر الدین مونگی روڈ بائی پاس پر شراب فروخت کر نے میں مصروف تھا کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ہو گئی جنہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرکے اسکے قبضہ سے 30لیٹر شراب برآ مد کرلی جبکہ تھا نہ نوا ں لا ہور کے چک نمبر277 ج ب کا مزمل حسین گا ئو ں میں چرس فروخت کر رہا تھا کہ تھا نہ نوا ں لا ہور پولیس نے مخبری پر چھا پہ مار کر 1200 گرا م چرس برآ مد کرلی تھا نہ سٹی و نوا ں لا ہور نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں