تین نا معلو م افراد نے شا دی شدہ خاتو ن کو اغوا کرلیا

گوجرہ(نامہ نگار)تین نا معلو م افراد نے شا دی شدہ خاتو ن کو زبردستی اغوا کرلیا۔ چک نمبر 338 ج ب کے کے رانا عمر حیات نے تھا نہ نوا ں لا ہور میں مقدمہ درج کروا یا ہے کہ اسکی اہلیہ ثمینہ شہزادی گھر پر موجود تھی کہ تین نا معلو م افراد آ ئے اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں