2

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی فٹنس اور اسکن کیئر روٹین سے پردہ اٹھایا

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی فٹنس اور اسکن کیئر روٹین سے پردہ اٹھایا ہے۔ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے بتایا کہ وہ اب اپنی غذا میں پروٹین پر خاص توجہ دیتی ہیں، دن کا آغاز وہ ہلدی، شہد، لیموں، کلونجی اور ادرک سے بنے ایک صحت بخش قہوے سے کرتی ہیں جس کے بعد چیا سیڈز اور کافی لیتی ہیں اور پھر جم جاتی ہیں۔اْنہوں نے کہا ہے کہ پہلے میری خوراک میں کاربوہائیڈریٹس اور پروٹین دونوں زیادہ ہوتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں