ثانیہ مرزا نے والد کی سالگرہ پر لگژری گاڑی خرید لی

ممبئی (سپورٹس نیوز) بھارت کی ٹینس آئیکون ثانیہ مرزا نے والد کی سالگرہ پر نئی گاڑی خرید لی۔ثانیہ مرزا ناصرف اپنے کھیلوں کی کامیابی بلکہ پرتعیش طرز زندگی کے لیے بھی مشہور ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اکثر شیئر کرتی رہتی ہیں۔سابق ٹینس اسٹار نے والد عمران مرزا کی سالگرہ مناتے ہوئے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی۔ثانیہ مرزا تصویر میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں