30

جاتی سردی پھرلوٹ آئی

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان کے مختلف شہروں میں بارش اور سیاحتی مقامات پر برفباری کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر جاتی سردی لوٹ آئی ہے۔پیر کو محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سیاحتی مقام مری، نتھیا گلی، سوات، گلگت بلتستان اور وادی نیلم میں برفباری ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات، ملاکنڈ، مظفر آباد، گجرات اور اٹک سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے وقفے وقفے سے بارشوں کو سلسلہ بھی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں