فیصل آباد(پ ر) آنجہانی بشپ ڈاکٹر جان جوزف کی بھاوج اورسابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب و سابق ایم پی اے جانسن مائیکل کی والدہ محترمہ ماہر تعلیم مسز سوسن جیمزانتقال کر گئیں ان کو رسم جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی گائوں خوش پور چک نمبر51 گ ب میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ رسم جنازہ میں فادرز ‘سسٹرز سمیت مسیحی برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
30