جانی ڈیپ نے 650 ملین ڈالر گنوا دیئے، دیوالیہ پن کے قریب

واشنگٹن (شوبز نیوز) شوبز دنیا کے مشہور اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار جانی ڈیپ نے 650 ملین ڈالر گنوا دیئے، وہ ایک بار پھر فلمی دنیا میں قدم جمانے کیلیے کوشاں ہیں۔61سالہ جانی ڈیپ ایک وقت فلمی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار تھے، ان کی مجموعی دولت900ملین ڈالر تھی۔اداکار کو ان کے حد سے زائد اخراجات نے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، وہ اپنی کمائی کا بڑا حصہ یعنی 650 ملین ڈالر گنوا چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں