جاوید میمن پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ایگزیکٹو ممبر منتخب

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ڈاریکٹر سپورٹس جاوید علی میمن پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہو گے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی نے جاوید میمن کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کیلے نامزدگی کی تھی جو پی ایف ایف میں ایچ ای سی سے منتخب ہونے والے پہلے رکن ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں